حریت رہنما سید علی گیلانی کشمیریوں کا ستارہ ہیں ،اللہ تعالیٰ اُن کو لمبی زندگی عطاء کرے‘شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ
پیر 17 فروری 2020 16:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت اُن کے خلاف بے بنیاد پرپیگنڈہ کررہا ہے ،حکومت پاکستان وآزادکشمیرکو چاہیے تھا کہ اس پروپیگنڈہ پر بھرپور احتجاج کرتے اور علاج کیلئے بیرون ممالک بھیجنے پر زور دیتے ،عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے حریت رہنما سید علی گیلانی کو بھارت سے علاج کے لیے کسی باہر کے ممالک میں بھیجنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
عالمی برادری کو کشمیرکی آزادی کے حوالے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے لیکن وہاں مقبوضہ کشمیر کے اندر رہنے والے انمول لوگوں کیساتھ ہونے والے ذہنی ،قید وبند کی صعبوتیں سے آزادکروائے ۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت پاکستان وآزادکشمیر کے عوام کاایک ہی مشن ہونا چاہیے اور ایک ہی روڈ میپ جس سے کشمیرکی آزادی حاصل ہو سکے ،بھارت مذموم مقاصد کے لیے بے بنیاد خبریں جاری کروارہا ہے ،عوام کو چاہیے کہ وہ بھارتی میڈیا کے بے بنیاد پروپیگنڈہ میں نہ آئے بلکہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی صحت اور کشمیر کی آزادی کے لیے دعا کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.