پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے رہنما کی ن لیگ میں واپسی کے اشارے
آجاسم شریف نے لیگی رہنماؤں کو کھانے پر مدعو کر لیا،بلال یاسین اور زعیم قادری سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت
مقدس فاروق اعوان بدھ 26 فروری 2020 15:34
(جاری ہے)
خیال رہے کہ 19 ستمبر 2015ء کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن حاجی محمد شریف اور ان کے صاحبزادے سابق رکن پنجاب اسمبلی آجاسم شریف نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
یہ اعلان انہوں نےپی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر کیا ۔ اس موقع پر چوہدری محمد سرور،عبد العلیم خان، جمشید اقبال چیمہ ،میاں اسلم اقبال اوریاسمین راشد سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ عمران خان نے حاجی محمد شریف اور انکے صاحبزادے آجاسم شریف کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد سے لاہور میں پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو گی،تاہم اب پی ٹی آئی رہنما نے لیگ رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے جو اس بات کی طرف بھی اشارہ کررہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں آجاسم شریف دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لیں۔تاہم اس حوالے سے آجاسم شریف کا کہنا ہے کہ لیگی رہنماؤں اور دوستوں کو کھانے پر مدعو کرنے کا مقصد دراصل خوشگوار ماحول میں ملاقات کرنا تھی۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.