
سعودی عرب میں عمرہ اور زیارتوں کے لیے داخلے پر پابندی عائد
سعودی حکام نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے حامل ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزا پر بھی پابندی عائد کر دی
کامران حیدر اشعر
جمعرات 27 فروری 2020
06:16

#BREAKING: Saudi Arabia temporarily suspends entry for Umrah pilgrimage over coronavirus fearshttps://t.co/CnA0gDDGnx pic.twitter.com/dg8KxVrPaT
— Arab News (@arabnews) February 26, 2020
(جاری ہے)
مزید تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی زیارت کرنے یا عمرہ کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس کے علاوہ ان تمام ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے جہاں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان سے آپریٹ کرنے والی تمام ایئرلائنز کوعمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کے لیے مسافروں کو نہ لانے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو نہ لانے کی ہدایت پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد جاری کی۔We ask God Almighty to spare all humanity from all harm#CoronaVirus#COVID19 pic.twitter.com/TEYvIW1Wbd
— Foreign Ministry 🇸🇦 (@KSAmofaEN) February 26, 2020
مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.