
ڈالر کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر 163 روپے 59 پیسے کا ہو گیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 26 مارچ 2020
11:08

(جاری ہے)
100 انڈیکس میں 1300سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 27000 225 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔
۔گزشتہ سال کے آغاز میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں ڈالر 158 روپے 93 پیسے ہوا تھا۔واضح رہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت اقتدار میں آئی ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہی دیکھنے میں آیاہے۔ گزشتہ سال سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ گزشتہ سال ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ ڈالر اپریل میں ایک دم سے141 روپے سے150 پر چلا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت بھی گزشتہ سال میں لگی جس میں مئی میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح پر چلا گیا۔ ڈالر151 روپے میں فروخت ہوا جبکہ جون میں ڈالر نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ قیمت 164 تک بھی چھلانگ ماری۔یہ قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین قیمت ہے۔گزشتہ سال جولائی میں ڈالر نے اڑان کم کی اور ڈالر160روپے کی قیمت پر آگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں روپے نے ڈالر کا جم کر مقابلہ کیا اور اگست میں ڈالر 157 میں فروخت ہوا جب کہ ستمبر میں ڈالر156 روپے میں فروخت ہوا۔مزید اہم خبریں
-
ایک ایسا پاکستان تعمیر ہونا چاہیئے جہاں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی ہو، بلاول بھٹو
-
اسلام آباد سے دن دھاڑے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مبینہ طور پر اغواء
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.