کورونا وائرس کے تدارک اور حفاظتی اقدامات کرنے میں وفاقی حکومت کی سردمہری انتہائی قابل مذمت ہے،نیشنل پارٹی
جمعرات 26 مارچ 2020 22:35
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ زید ہسپتال میں مشینری اور لیبارٹری فراہم نہیں کی گئی ہے تفتان میں لوگوں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور فاطمہ جناح ٹی بی سینٹوریم میں ایک ساتھ 30افراد کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے جس کے نتائج چوبیس گھنٹے بعد آتے ہیں اگر ان میں سے پندرہ افراد بھی پازیٹو ہوں تو جب یہ لوگ چوبیس گھنٹے دوسرے لوگوں کے ساتھ گزارتے ہیں انہیں بھی متاثر کردیتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ حکومت کے طریقہ کار سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا اندیشہ ہے نیشنل پارٹی پیرامیڈیکل سٹاف اور ڈاکٹروں کی انسانی خدمت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اورانکے تحفظ کے لئے کٹ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اس خطرناک صورتحال میں ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔بیان میں کہا گیا سرحدی اضلاع میں لیبارٹریز کا قیام انتہائی ضروری ہے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں ویلنٹی لیٹر فراہم کئے جانے چاہئے۔بیان میں کہا گیا کہ ریاست ماں کی طرح ہے جس کیلئے تمام بچے برابر حیثیت کے ہوتے ہیں لیکن بلوچستان کے ساتھ وفاق کا رویہ منفی اور عدم تعاون کا ہے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں میں محدود رہیں اور کوشش کریں کہ سماجی رابطے بھی محدود کریں۔مزید قومی خبریں
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.