ملک میں کرونا وائرس تفتان سے نہیں پھیلا، اسد عمر کا مخالفین کو جواب
پاکستان میں پھیلاو امریکا ، برطانیہ اور دیگر ممالک سے آنے والے لوگوں سے ہوا ہے۔ کیونکہ وہ تمام لوگ قرنطینہ میں نہیں گئے تھے، وفاقی وزیر
جمعہ 3 اپریل 2020 22:39
(جاری ہے)
تفتان میں کرونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے جتنے اقدامات کئے گئے اس سے زیادہ بہتر ہوسکتے ہیں۔
۔ تفتان بلوچستان میں جتنا دور دراز علاقہ ہے وفاق نے وہاں بہتر کام کرنے اور تمام سہولیات پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اس سے بہتر انتظامات کئے جاسکتے تھے۔اسد عمر نے تنقید کرنے والے سیاستدانوں کے بیانات پر سوال کیا کہ تفتان میں سندھ، پنجاب اور گلگت بلتستان کے شہری بھی تھے تو ذرا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری ، مسلم لیگ ن کے شہباز شریف اور نواز شریف یہ بتادیں کہ انہوں نے اپنے شہریوں کے لئے کیا اقدامات کئے ہیں۔۔ کیونکہ بلوچستان میں جتنے اقدامات کئے گئے وہ سب تو سامنے آگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پورے ملک کا بوجھ اپنے سر پر لیا وہ چاہتے تو کہہ سکتے تھے کہ ہم نہیں سنبھال سکتے ان سے بہتر اقدامات نہیں ہوئے لیکن انہوں نے کچھ تو کیا، ان کا دیگر صوبوں سے شکوہ بالکل جائر ہے۔مخالفین کو جواب دیتے ہوئیا سد عمر کا کہنا تھا کہ ہمیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ ہم نیایران سے زائرین کو لا کر کورونا وائرس پھیلا دیا ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2450 ہو گئی ہے جبکہ35 افراد اس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.