
متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا
مملکت میں رات کے اوقات میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے البتہ فارمیسیز اور سپرمارکیٹس 24گھنٹے کھلی رہیں گی
عثمان خادم کمبوہ
پیر 18 مئی 2020
23:22

التغطية المباشرة للإحاطة الإعلامية لحكومة الإمارات حول مستجدات الوضع الصحي والحالات المرتبطة بمرض #كوفيد19
— UAEGOV (@UAEmediaoffice) May 18, 2020
الإثنين 18 مايو 2020#uaegovhttps://t.co/gr0LlQZ6Gx
(جاری ہے)
مملکت میں کورونا کے مجموعی طور پر 9ہزار577 مریض شفا یاب ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق امارات میں لاکھوں افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 5750 بستروں پر مشتمل 15 فیلڈ ہسپتال کام کر رہے ہیں۔
الامارات الیوم کے مطابق ایمرجنسی امور کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 4 نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں جس سے مہلک وائرس سے متاثرین کو طبی سہو لیات فراہم کرنے والے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے. جن میں سے 8 ابوظبی، 2 دبئی جبکہ شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، ام القوین اور الفجیرہ میں ایک، ایک ہسپتال ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی نے بتایا کہ کورونا کی وبا سے احسن شکل میں نمٹنے کے لیے المفرق، مصفح، العین، الظفر میں ہزار بستروں پر مشتمل نئے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ ان ہسپتالوں میں 550 انتہائی نگہداشت کے یونٹس ، سو ڈاکٹر، 250 نرس اور 250 دفتری کارکن ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.