جہاز کے حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
ہفتہ 23 مئی 2020 15:41
(جاری ہے)
متاثرہ علاقے کے متعدد افراد زخمی حالت میں اسپتالوں میں موجود ہیںجبکہ جہاز میں سوار 99 میں سے دو افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 97 میں سے 66افراد کی لاشیں جناح اسپتال جبکہ 31 افراد کی لاشیں سول اسپتال کے سرد خانے میں موجود ہیں تاحال صرف 19 افراد کی شناخت ہوسکی ہے۔ کچھ لاشیں ناقابل شناخت ہیں، تاہم ان کی شناخت ڈی این اے یا نادرا کی مدد سے کی جائے گی۔حادثے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکار رات گئے تک جائے وقوعہ پر آپریشن کرتے رہے تاہم آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور ملبے تلے دبی تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پولیس، رینجرز اور آرمی کے دستے تاحال جائے حادثہ پر موجود ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
جمائمہ اور ان کے ارب پتی دوست کے ہم سفر بننے تک کی کہانی
-
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ارب پتی سے شادی کرنے والی ہیں، برطانوی میڈیا کا دعوی
-
ٹرمپ کا ایران کے جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دینا اعتراف جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سی ایس ایس 2025ء کے ٹاپر عسید رفیق کے رزلٹ کارڈ میں دلچسپ حقائق
-
ایران پر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، صدر ٹرمپ
-
وفاقی وزیرداخلہ کا لاہور میں نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ
-
اسلام آباد میں اکثر یہ افواہ اُڑتی ہے کہ مصنوعی ہائبرڈ نظام کی ضرورت ہی کیا ہے، سہیل وڑائچ کا دعویٰ
-
57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی
-
یورپ میں گرمی کی شدت اور ماحول دوست توانائی پر بڑھتا انحصار
-
'ٹیلی میڈیسن‘ خواتین ڈاکٹروں کی پروفیشن میں واپسی میں معاون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.