
پنجاب اور دیگر علاقوں میں منگل تک بارش اور آندھی کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا،محکمہ موسمیات
جمعہ 29 مئی 2020 14:53

(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق چاول اور کپاس کی کاشت کے علاقوں لاہور، شیخو پورہ، حافظ آ باد، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال ،گجرات ، ملتان، ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، خان پور اور رحیم یار خان میں جمعہ سے منگل کے دوران آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
ترجمان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کوسکھر، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد ،میر پور خاص، حیدر آباد ، دادو اور جیک آباد میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بارش کا بھی امکان ہے،ترجمان نے کاشتکار حضرات کو بھی مطلع کیاہے کہ حالیہ غیر معمولی بارشوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی فصلوں کو کاشت کریں تاکہ فصلوں کو موسم سے ہونے والے نقصان سے بچایا جا سکے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.