
ایس پی انویسٹی گیشن کیوں نہیں بلا رہا تاکہ میں کرایہ نامہ سے ثابت کروں کہ وہ عثمان ملک کا گھر نہیں تھا: حسان نیازی
ہمیں وزیرہوابازی نے چارٹرڈ طیارے سے دبئی نہیں بھجوا دیا، عظمیٰ خان بکی نہیں یہیں موجود ہے: اداکارہ کے وکیل نے ویڈیو پیغام جاری کر کے دبئی جانے کی خبروں کی تردید کردی
عثمان خادم کمبوہ
ہفتہ 30 مئی 2020
00:27

(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس مکمل طور پر فروخت ہو گئی ہے، انہوں نے میرا جواب دینا چھوڑ دیا ہے۔
تفتیشی افسر غائب ہو گیا ہے، ان کا مقصد 545 اور 506B کو ختم کرنا ہے، انہوں نے قبل از وقت گرفتاری بھی نہیں کی اور نہ ہی ملزمان کے گھر چھاپا مارا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی حسان نیازی کی جانب سے مختلف ٹویٹر پیغامات میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ پولیس ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی، پولیس کی درج کردہ ایف آئی آر کے بارے میں بھی ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کمزور ایف آئی آر درج کی ہے۔اس سے قبل گزشتہ روز بھی پنجاب پولیس کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے حسان نیازی نے کہا تھا کہ اس وقت تک ملک ریاض کی بیٹی کو گرفتار کر لینا چاہیئے تھا۔ پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے پولیس سے التجا بھی کی تھی کہ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ ان خواتین کو گرفتار کریں، میرا یقین کریں ہم سب مل کر کسی بھی ظلم کے ساتھ لڑ سکتے ہیں۔ بعد ازاں شام کے وقت لاہور پریس کلب میں عظمیٰ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ ان کا عثمان ملک کے ساتھ 2 سال سے تعلق تھا۔ لیکن انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.