پی ٹی آئی آزاد کشمیرکا آئندہ سال عام انتخابات میں بغیراجازت امیدوار ہونے کا اعلان کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ
جمعرات 4 جون 2020 16:31
(جاری ہے)
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر ارشاد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے پی ٹی آئی کے کارکناں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوشل یا پرنٹ میڈیا کے ذریعے اپنے آپ کو یا کسی بھی دوسرے شخص کو اسمبلی کا نامزد امیدوار لکھنا یا کہلانا بند کردیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کی اجازت اور پراسیس کے بغیر اسمبلی الیکشن کے لیے پارٹی امیدوار بننا پارٹی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ نوٹیفکشن میں کہا گیا ہے کہ یہ سرکلر ایسے تمام افراد کے لئے یاد دہانی اور آخری انتباہ ہے جو جان بوجھ کر ایسا کررہے ہیں۔ نوٹیفکشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے عناصر اس سرکلر کے جاری ہونے کے بعد سوشل یا پرنٹ میڈیا پر پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر ہونے کا تاثر نہ دیں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف آئین کے مطابق نظم وضبط کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.