
حکمرانوں کی نااہلی سے ملک صحت کے بحران میں مبتلا ہے ‘ فائق شاہ
دوائی، ڈاکٹر اور ہسپتال غریبوں کی پہنچ سے باہر ہیں ‘ ملک میں پرائیویٹ مافیا اس وباء میں بھی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے، چیئرمین امن ترقی پارٹی
بدھ 10 جون 2020 19:58
(جاری ہے)
کیا چینی، گندم اور ادویات مافیاز کو حکومت روک نہیں سکتی نجی ہسپتال لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں اور سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی قربانیاں رائیگاں جا رہی ہیں، کوئی پرسان حال نہیں ہے۔
محمد فائق شاہ نے کہا کہ کراچی، لاہور اور دیگر بڑے شہر اور دیہاتوں میں ٹیسٹنگ، ادویات اور انجکشن لاکھوں روپے تک پہنچ گئے ہیں دوسری طرف کوئی مشترکہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔پٹرول کی لمبی لائنیں دیکھ کر بھی حکمران لمبی تان کر سو رہے ہیں، ان حالات میں قومی اداروں اور سپریم کورٹ و دیگر اداروں کو نوٹس لینا ہو گا ان بے رحمانہ پالیسیوں کو روکنا ہو گا ورنہ عوام کا اعتماد قومی اداروں سے بھی اٹھ جائیگا۔محمد فائق شاہ نے کہا کہ جو حکومت صحت اور تعلیم پر پالیسی پر کام نہیں کر سکی وہ معاشی زبوں حالی کا تدارک کیسے کرے گی، امن ترقی پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ سپریم کورٹ فوراً نوٹس لے اور عوام کو لوٹ مار سے نجات دلائے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.