امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میںمسلسل فوجی لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی پامالیوںپر اظہار تشویش
امریکہ میں ایک اچھی انتظامیہ اور ایک اچھا سکریٹری خارجہ کشمیریوں پرڈھائے جانے والے مظالم کو چیلنج کریں گے‘ یویٹی کلارک
پیر 6 جولائی 2020 16:25
(جاری ہے)
بھارت نے گزشتہ سال اگست میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے علاقے میں فوجی لاک ڈاؤن اورکرفیو نافذ کردیا تھا، مواصلات کے رابطے منقطع کردیے تھے اور ہزاروں کشمیریوں خاص کرنوجوانوں کو گرفتارکیاتھا۔
ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی یویٹی کلارک نے کہاکہ امریکہ میں ایک اچھی انتظامیہ اور ایک اچھا سکریٹری خارجہ کشمیریوں پرڈھائے جانے والے مظالم کو چیلنج کریں گے اور ان سے نمٹیں گے۔انہوںنے کہاکہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جابرانہ لاک ڈاؤن میں کشمیریوں کو درپیش مسائل کو کانگریس میں اجاگر کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.