
سکول پرنسپل نے 'دبئی ڈیوٹی فری میلینیم ملیئنئر' قرعہ اندازی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے
کئی سالوں سے دبئی ڈیوٹی فری ریفل کا ٹکٹ خریدنے والے شہری کا آخرکار جیک پاٹ لگ گیا اور وہ کروڑ پتی بن گیا ہے
عثمان خادم کمبوہ
بدھ 15 جولائی 2020
17:49

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وہ دبئی ڈیوٹی فری ریفل کا ٹکٹ خریدنا جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ ملیتھی داس 165وایں ہندوستانی شہری ہیں جو 1999 میں دبئی ڈیوٹی فری پروموشن کے آغاز کے بعد سے فوری طور پر ارب پتی بن گئے ہیں۔ ملینیم ملینئر ٹکٹ کے خریداروں میں ہندوستانیوں کا پہلا نمبر ہے۔ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 میں منعقدہ اس قرعہ اندازی کا انعقاد دبئی ڈیوٹی فری کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین اور سی ای او کولم مکلوفن نے کیا تھا۔ میلینیم ملیئنئر کی قرعہ اندازی کے بعد دبئی ڈیوٹی فری فائنسٹ سرپرائز پروموشن جیتنے والے دو افراد کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ماسکو میں مقیم 29 سالہ جاپانی شہری ہیروہیتو اوہسوکا نے سیریز 1755 میں ٹکٹ نمبر 0902 کے ساتھ مرسڈیز بینز ایس560 جیت لی ہے۔ جبکہ شارجہ میں مقیم ایک 34 سالہ ہندوستانی شہری کرونال میتھانی اپریلا ڈورسوڈورو 900 موٹر سائیکل جیت گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.