
کورونا وائرس کی وجہ سے 5 ماہ بعد میدان میں اترتے ہوئے ردھم میں آنے کے لیے وقت درکار ہو گا، عمر گل
ہفتہ 12 ستمبر 2020 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محمد عباس نے نئی گیند سے اچھے اسپیل کیے، کئی مواقع پر قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا، بہرحال پیسر پہلے 130 سے زیادہ کی رفتار سے بولنگ کرتے تھے اب اس میں کمی ا? چکی، ا?ج کل پچز بدل چکی ہیں، پیس کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تجربہ حاصل کرنے کے لیے شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو وقت دینا ہوگا، نسیم شاہ کو بھی خود کو لمبے اسپیل کرانے کے لیے تیار کرنا چاہیے، فاسٹ بولر کا ایک دن میں 15 سے 20 اوورز کرانا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کا اے سی سی میٹنگ ڈھاکا میں رکھنے پر اعتراض ، دستبرداری پر غور
-
’’کنگ کرلے گا‘‘ کیوں کہا تھا؟، حسن علی نے اپنے بیان کی وضاحت دے دی
-
پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گینیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کے ہیری بروک نمبر ون بلے باز بن گئے
-
انڈر 18 ہاکی ایشیا ء کپ،پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی ہاکی کے معاملات پر اجلاس،قومی و بین الاقوامی سطح پر ہاکی کے فروغ کیلئے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ
-
پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گرلز ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو روند ڈالا
-
پی سی بی کا ویسٹ انڈیزکیساتھ ون ڈے کی جگہ ٹی 20 میچزپرزور
-
محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کی ملاقات،میں ٹینس کے فروغ کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ بجٹ میں 37 فیصد اضافہ کرے گا: رپورٹس
-
شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.