
اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سے پستول اور 32 گولیاں برآمد
مسافر منصور علی پی ٹی آئی کراچی ملیر کا رہنما ہے،مسافر کے پاس نائن ایم ایم پستول زائد المیعاد لائسنس نکلا
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 3 اکتوبر 2020
11:13

(جاری ہے)
چند روز قبل امریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد ہونے کے بعد اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد ایئر پورٹ کی بیرون ملک جانے والے پرواز میں امریکی شہری کے سامان سے نائن ایم ایم کی 8 گولیاں اورمیگزین برآمد ہوا جس پر اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔اے ایس ایف کے مطابق بین الاقوامی لاونج میں چیکنگ کے دوران مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد ہوئیں، مسافر نجی ایئرلائن کے زریعے براستہ ابوظہبی امریکا جا رہا تھا، مسافر کو مزید تفتیش کیلئے اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل کر دیا گیا۔علاوہ ازیں رواں سال اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے ابو ظہبی جانے والے مسافر عبد اللہ سے پستول 28 گولیاں اور دو میگزین برآمد کرلیں ۔ ذرائع کے مطابق اسلحہ سامان میں چھپا یا گیا تھا اسکیننگ کے دوران بھید کھل گیا ،اے ایس ایف نے مالاکنڈ کے رہاشی عبد اللہ کو تحقیقات کے لئے ائیرپورٹ پورٹ پولیس کے حوالے کردیا ۔مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے
-
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
-
افغانستان: ایران سے مہاجرین کی وطن واپسی عدم استحکام میں اضافہ کا سبب
-
کانگو اور روانڈا امن معاہدہ علاقائی امن کی طرف پیشقدمی، گوتیرش
-
آئینی بینچ کا فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے
-
اگر کوئی دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دےگا تو یہ خطرناک غلط فہمی ہوگی
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ
-
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
-
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
-
مخصوص نشستوں کا حالیہ عدالتی فیصلہ بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کی توثیق کے مترادف ہے
-
وزیراعلی مریم نواز کا پہلے فیز میں جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کو 240ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت
-
مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ افسوس ناک، ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.