Live Updates

پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 15:56

پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پشاور پولیس نے بڑی کاروائی کاروائی کر تے ہوئے منشیات فیکٹری سیل کرکی3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کے 18کلوگرام ہیروئن سمیت منشیات بنانے کا سامان اور دیگر اشیا برآمد ہوئی، ملزمان نے رہائشی علاقے کے مکان میں منشیات کی فیکٹری بنائی تھی، گرفتار ملزمان میں سے دو کا تعلق افغانستان سے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Live پاک افغان کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات