سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
منگل 20 اکتوبر 2020 22:45
(جاری ہے)
نکاح کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشلا کا کوئی امکان نہیں ھے ،گزشتہ دوسال سے ملک کوئی اور چلا رہا ہے ،تمام اضلاع میں تعینات ڈی سی اور ایس ایس پی کی کوی حیثیت نہیں ھے ، اس وقت سندھ کے پولیس افسران جس طرح چھٹی پر جارھے ہیں میری نظر میں یہ احتجاج ھے اور اگر یہی صورتحال جاری رھی تو پورے ملک کی سول بیورو کریسی بھی اس نتیجے پر پہنچ سکتی ھے سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشلا کا کوئی امکان نہیں ھے ،مولانا فضل الرحمن کی آمد کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور تمام داخلی اور خارجی راستوں سے گزرنے والی تمام گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ بھی کی گئی اس موقع پر جے یو آئی کے عہدیداران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.