نواز شریف اداروں کی مخالفت بھی کرتے ہیں اوربوقت ضرورت انکے پاس بھی پہنچ جاتے ہیں‘ ہمایوں اختر
سابقہ حکمرانوںنے روپے کو اوور ویلیو رکھنے کیلئے جو’’تجربہ کاری ‘‘ دکھائی تھی اس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے‘وفود سے گفتگو
جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:30
(جاری ہے)
سابقہ حکمرانوںنے جو روپے کو اوور ویلیو رکھنے کیلئے جو’’تجربہ کاری ‘‘ دکھائی تھی اس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے ، اس سے درآمدات مہنگی ہوتی ہیںاورمہنگائی بڑھتی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو نیچے لایاگیا ہے جس سے مینو فیکچرننگ سیکٹر کی گروتھ ہو گی جس سے معیشت کو ترقی اورروزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ہمایوں اختر خان نے کہا کہ نواز شریف کا اصولی موقف یہ ہے کہ ان کی خواہش کے مطابق پاک فوج جو واحد مضبوط قومی ادارہ ہے وہ پنجاب پولیس اور آئی ایس سپیشل برانچ بن جائے اور ان کے تابعدار افسران ان اداروںکو چلائیں،نواز شریف کا امیر المومنین بننے کاشوق بہت پرانا ہے، یہ اداروں کی مخالفت بھی کرتے ہیں اوربوقت ضرورت اداروں کے پاس بھی پہنچ جاتے ہیں ، آج بھی سوفیصد پیچھے رابطے جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی جمہوریت کی انتہا دیکھیں کہ اب اگلی نسل کومتعارف کرایا جارہا ہے جو ملک وقوم کی قسمت کے فیصلے کریںگے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.