
لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا
صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایئرکوالٹی انڈیکس 350 ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 18:53

(جاری ہے)
مزید برآں لاہور ٹریفک پولیس نے سموگ کی شدت میں اضافے کے پیش نظر شہر کی سڑکوں سمیت داخلی اور خارجی راستوں پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی مدد حاصل کرلی ہے جس کے تحت پنجاب سیف سٹی اتھارٹی شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی ای چالانگ کرے گی اور انہیں چند سے جرمانہ کرنے کی بجائے 2 ہزار روپے فی گاڑی جرمانہ کیا جائے گا اور اس قسم کی گاڑیوں کو تین روز کے لئے بند بھی کردیا جائے گا۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں سی ٹی او لاہور نے ٹریفک وارڈنز کی دو ٹیمیں تشکیل دے کر بابو سابو انٹر چینج اور بادامی باغ لاری اڈا پر تعینات کردی لیکن ان ٹیموں نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 2 ہزار روپے فی کس جرمانہ عائد کرنے کی بجائے انہیں وارننگ دینا شروع کردی اس حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کوئی ایسا قانون نہیں جس کی بدولت وہ گاڑیوں کو 2 ہزار جرمانہ کرسکے لہٰذا ان ایسی گاڑیوں کو صرف وارننگ دی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.