
حکومت پنجاب نے لاہور کو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا
وزیراعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے ایکشن پلان مانگ لیا ، لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے اضلاع میں تقسیم کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 21 نومبر 2020
18:28

(جاری ہے)
اس کے مقابلے میں لاہور میں مسائل تو ہیں لیکن اس قدر مسائلستان نہیں جیسے کراچی بنا ہوا ہے۔
سندھ حکومت نے بھی سندھ حکومت نے اگست میں صوبے میں ایک ضلع کراچی دوسرا خیر پور بنایا ہے۔ کراچی ضلع کا نام کیماڑی رکھا گیا جس میں سائٹ بلدیہ ٹاؤن، ہاربر اور ماڑی شامل کیے گئے ہیں۔، کابینہ اجلاس میں کراچی کے باقی چھ اضلاع کے نام بھی تبدیل کرکے اہم شخصیات اور تاریخی مقامات سے منسوب کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی تھی۔ ضلع جنوبی کا نام صرف کراچی رکھا جائے گا۔ ضلع خیر پور کو بھی دو ڈسٹرکٹ میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اسی طرح سندھ کابینہ نے کیماڑی ضلع بنانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ کراچی میں اضلاع مسائل حل کرنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
’پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ‘ وکٹر گاؤ کی بھارت کو کھلی وارننگ
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.