وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
جاوید گردیزی کے انتقال پر غمزدہ ہوں، وہ 24 سال پہلے تحریک انصاف کی تشکیل کے بعد میرے ساتھی بنے، ملتان اور جنوبی پنجاب کے دوروں پر ہمیشہ ان کے ہاں قیام کرتا تھا: عمران خان کا ٹوئٹ
محمد علی
جمعرات 26 نومبر 2020
00:31
Saddened to learn of Javed Gardezi's death from COVID 19. He joined us when we formed our Party 24 years ago. He was a generous host when I used to stay with him in Multan during my South Punjab political tours. My heartfelt condolences and prayers go to his family. pic.twitter.com/sYd6vNzGl0
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 25, 2020
عمران خان کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے جاوید گردیزی کے انتقال پر غمزدہ ہوں۔ جاوید گردیزی 24 سال پہلے تحریک انصاف کی تشکیل کے بعد میرے ساتھی بنے۔
(جاری ہے)
ملتان اور جنوبی پنجاب کے دوروں پر ہمیشہ ان کے ہاں قیام کرتا تھا۔ جاوید کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک کو دوبارہ بہت بری طرح متاثر کیا ہے۔ بدھ کے روز کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ ملک بھر میں 3 ہزار سے زائد کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ مہلک عالمی وبا کی وجہ سے ملک کے ایک اور نامور سیاستدان انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر جادم منگریو کئی روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بدھ کے روز کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
-
موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث 45 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ، سہیل آفریدی
-
سلامتی کونسل: آبنائے ہرمز پر امریکہ اور بحرین کی مشترکہ قرارداد
-
تحفظ ماحول: تیل کی بڑھتی قیمتیں پلاسٹک سے دوری کا سبب ہو سکتی ہیں
-
جو بھی ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھے گا اس کا حشربھارت جیسا ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
مذاکرات کے دوران ایران کا بڑا اقدام،‘خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی’’ کے قیام کا اعلان کر دیا
-
آسٹریلیا کا کالعدم بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان
-
عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا، مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی
-
برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان
-
ایران کے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ‘ ایران کے نئے سمندری قوانین کا احترام کیا جائے.ایرانی ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.