جو بھی ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھے گا اس کا حشربھارت جیسا ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
جمعہ 8 مئی 2026 20:37
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے ہر شہری کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی فوجی قیادت پر مکمل فخر ہے کیونکہ پاکستان ایک پرامن اور ذمہ دار ریاست ہے جس کی پہلی ترجیح ہمیشہ امن رہی ہے۔
عظمی بخاری نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھے گا اس کا حشر بھارت جیسا ہوگا، لہذا بھارت کے لیے بہتر ہے کہ وہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسی اپنی تمام پراکسیاں اور مداخلت فوری طور پر بند کرے کیونکہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
-
موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث 45 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ، سہیل آفریدی
-
سلامتی کونسل: آبنائے ہرمز پر امریکہ اور بحرین کی مشترکہ قرارداد
-
تحفظ ماحول: تیل کی بڑھتی قیمتیں پلاسٹک سے دوری کا سبب ہو سکتی ہیں
-
جو بھی ہماری امن پسندی کو کمزوری سمجھے گا اس کا حشربھارت جیسا ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
مذاکرات کے دوران ایران کا بڑا اقدام،‘خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی’’ کے قیام کا اعلان کر دیا
-
آسٹریلیا کا کالعدم بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان
-
عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا، مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی
-
برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.