
جنوبی پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت فرح بلوچ رند کی ق لیگ میں شمولیت
محب وطن لوگ ہیں، ملک کو جوڑنے والے قافلے میں شامل ہوئے ہیں، سابق لیگی ایم پی اے فرح منظور بلوچ رند کی گفتگو، ہمارے دور میں جنوبی پنجاب کیلئے خصوصی پیکج دیے گئے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 28 نومبر 2020
16:44

(جاری ہے)
عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے کارکنان کو آگے لایا جائے گا۔
ہمارے دور میں جنوبی پنجاب کیلئے خصوصی پیکج دیے گئے۔ اپوزیشن جماعتیں جہاں پر حکومت کیخلاف بھرپور انداز میں احتجاجی تحریک چلانے میں مصروف ہیں، وہاں پر حکمران جماعت کی اتحادی ق لیگ میں مختلف سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل بھی نارروال سے ن لیگ کے پارٹی عہدیداروں اور سابق تحصیل ناظم شکرگڑھ چودھری محمد احمد سنگھراں اور تحریک لبیک کے امیدوار صوبائی اسمبلی ناصر چوہان نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر افضال ورک، رانا استخار، ناصر اقبال خان، ملک شکیل اعوان ایڈووکیٹ، یونس ملک، محمد شہزاد ایڈووکیٹ، سلمان قریشی ایڈووکیٹ اور مخدوم نسیم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
-
پاکستانی تاریخ میں قائداعظم کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 55 روپے کی کمی کردی
-
ایشین ایتھلیٹکس: پاکستان نے نصف صدی بعد گولڈ میڈل جیت لیا
-
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
-
یہ جنگ مختصر لیکن انتہائی خطرناک تھی، ہم نے 1971ء کی جنگ کا بدلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.