
میں جسے بھی شادی کے لیے منتخب کروں یہ میرا فیصلہ ہے ، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں ، بلاول سے شادی سے متعلق بیان پر مہوش حیات کی وضاحت
اتوار 29 نومبر 2020 21:25

(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں مہوش حیات نے کہا کہ میں جسے بھی شادی کے لیے منتخب کروں یہ میرا فیصلہ ہے اور جب ایسا ہوگا تو لوگوں کو معلوم ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ میچ میکنگ نہ کریں اور 2 سال پرانے انٹرویو میں سیاق و سباق سے ہٹ کر باتیں اور ہیڈلائنز نہ بنائیں۔مہوش حیات نے مزید لکھا کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان اتحاد میں شامل ہونے کی دعوت دے دی
-
گورنرخیبر پختونخوا کا صوبائی حکومت کے پاس کردہ ملازمین برطرفی قانون پر بل میں ترامیم کا مطالبہ
-
عمران خان کے الزامات احتساب سے بچنے، سیاسی عدم استحکام کو ہوا دینے کیلیے ہیں، شرجیل میمن
-
حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے ،سفید کوٹ ڈاکٹر ز اور انسانیت کے درمیان رشتہ کی علامت ہے ، احسن اقبال کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی میں خطاب
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندری حادثہ، پاکستانی شہری بھی بحری جہاز میں سوار تھے ، وزارت خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندری حادثہ میں پاکستانی شہریوں کی اموات کا خدشہ ، کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا ہے،ترجمان دفترخارجہ
-
خانیوال ،ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق
-
فوڈ اتھارٹی نے پائوڈر اور گھی سے جعلی دودھ تیار کرنے والا ملزم کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،مقدمہ درج
-
سسرالیوں کے مبینہ تشدد کے باعث خاتون جاں بحق
-
کراچی‘ شادی میں فائرنگ سے بچی کی ہلاکت، گرفتار دولہا اور ساتھیوں پر مقدمہ درج
-
لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
-
کرک‘ سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.