فواد چوہدری سمیت دیگر سلیکٹیڈ حکومت کی کارکردگی بتائیں،شازیہ عطا مری
کہاں ہیں ایک کروڑ ملازمتیں، کہاں ہیں 50لاکھ مکان سلیکٹیڈ حکومت کی ترجیح قومی اثاثوں کی لوٹ سیل ہے،ممبرقومی اسمبلی
منگل 26 جنوری 2021 23:50
(جاری ہے)
اپنے ردعمل میں شازیہ عطا مری نے سوال کیا کہ کہاں ہیں ایک کروڑ ملازمتیں، کہاں ہیں 50لاکھ مکان سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی صرف بنی گالہ محل کو بچانے تک ہے۔
انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کی ترجیح قومی اثاثوں کی لوٹ سیل ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین ظالم حکومت کی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ نااہل حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کے تیس ملین ڈالر براڈ شیٹ کو دے دئیے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی، پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں گردن توڑ اضافہ نااہل حکومت کی کارکردگی ہے جبکہ غریب بیروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.