
قانون کبھی جامد نہیں رہتا، وقت کے ساتھ ساتھ قانون میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
عدلیہ کے اپنے ممبران کی متواتر تعلیم و تربیت انتہائی ضروری ہے،وقت کے ساتھ چلنے کیلئے ججز کو سکھانے کا عمل جاری رہتا ہی: جسٹس محمد قاسم خان
جمعہ 26 فروری 2021 19:50

(جاری ہے)
ہمارا پلان ہے کہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی آنے والے وقت میں ڈگری ایوارڈ کرنے والا بن کر سامنے آئے،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی نہ صرف پورے پاکستان کے ججز کو ٹریننگ دے بلکہ قانونی ریسرچ پر بھی کام کرے۔
انہوںنے کہاکہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں آنے والے ججز کو مکمل پری سروس ٹریننگ دی جاتی ہے۔پروموشن حاصل کرنے والے ججز کے لئے بھی اکیڈمی میں تربیتی کورس کرنا لازمی ہوتا ہے۔کورونا وبا کے دوران بھی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی نے اپنا کام جاری رکھا۔جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے ججز، وکلا اور سٹاف کو آن لائن ٹریننگ دی گئی،اگلے تین مہینوں میں اکیڈمی کے کالا شاہ کاکو کو کیمپس کو ہریالی کا گہوارہ بنایا جائے نہ صرف اکیڈمی کے اندر بلکہ اس کے ارد گرد بھی گرین ایریا بنایا جائے۔انتظامیہ جلد سے جلد کالا شاہ کاکو کیمپس میں تمام سہولیات فراہم کرے۔ا نہوںنے کہاکہ ہم سی اینڈ ڈبلیو کے اب تک کے کام کو سراہتے ہیں،ہم سب مل کر انصاف کی اس تربیت گاہ کو جلد سے جلد مکمل کریں گے،یہاں سے تربیت مکمل کرنے والے جج فیلڈ میں جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی میں بہترین کردار ادا کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن ریٹ 288روپے سے تجاوز کرگئے
-
موجودہ حکومت صدرزرداری کے سیاسی ویژن کی وجہ سے چل رہی ہے‘ گورنرپنجاب
-
محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف
-
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
-
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نشست خالی قرار دے دی
-
شازیہ مری کی قلات میں بس پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور میں برائلر گوشت 595 روپے فی کلو، سرکاری نرخ نامہ ہوا نظر انداز
-
حکومت تحریک میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہی: مسرت چیمہ
-
ہربنس پورہ میں آہنی پیٹی سے کرنٹ لگنے سے بہن بھائی جاں بحق
-
صوبے بھر میں سرپلس اساتذہ کی ریشنلائزیشن کی اجازت، مریم نواز کا اہم فیصلہ
-
لاہور میں موسلادھار بارش سے چھتیں گر گئیں، 11 افراد جاں بحق
-
ٹھوکر نیاز بیگ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.