پیپلز پارٹی سندھ کا یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی کامیابی پر سندھ بھر میں جشن جمہوریت کے نام سے تین روزہ جشن منانے کا اعلان
جمعرات 4 مارچ 2021 00:04
(جاری ہے)
وفاق میں پی ٹی آئی سینیٹر کی ناکامی وزیراعظم عمران خان پر ان کے اراکین کا کھلا عدم اعتماد ہے۔
نثار کھوڑونے کہاکہ اب جلد وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک کا راستہ ہموار ہوگا۔ علاوہ ازیں پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے ترجمان آصف خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی پرپیپلزپارٹی کے تحت لیاری میں جشن منایا گیا،آج 4 مارچ کوکراچی کے تمام اضلاع میں پیپلزپارٹی کے تحت جشن کی تقریبات ہونگی ۔ انہوں نے کہاکہ مرد حر آصف زرداری نے جو کہا کرکے دکھایا سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلزپارٹی کارکنوں کی فتح ہے،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی ساری قیادت کواس جیت پر مبارک بادپیش کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.