
کراچی،قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کی7دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا
گرفتار دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنمائوں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہواہے، ذرائع
بدھ 10 مارچ 2021 16:25

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دہشت گردوںکا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاجاتاہے ۔دہشت گردوں کا نیٹ ورک پنجاب اور سندھ میں کام کررہا تھا۔دہشت گردوں کے قبصے سے اسلحہ اور فہرست بھی برآمدہوئی ہے، جس میں دہشت گردوں کے خلاف کام کرنے والے پولیس افسران بھی شامل ہیں۔فہرست میں فیصل رضا عابدی کا نام بھی شامل ہے۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے شہر کو خونریزی میں دھکیلنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.