
بہاولپور میں پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، تباہی مچ گئی
آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا
مقدس فاروق اعوان
منگل 23 مارچ 2021
14:00

(جاری ہے)
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ دوآبہ کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی افراد کے ساتھ امدادی کاموں میں حصہ لیا اور جاں بحق و زخمی افراد کو ملبے تلے نکال کر قریبی ہسپتال پہنچایا۔
اطلاعات کے مطابق مکان کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ اسی طرح قومی ائیرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ ایک مقامی پرواز کے دوران قدرتی آفت کی زد میں آ کر حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306 نے لاہور کیلئے کراچی سے اڑان بھری۔ مسافر طیارہ جب نوابشاہ کے قریب پہنچا تو دوران پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگیا۔ اس دوران طیارے کے پائلٹ نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے طیارے کو سنبھالا اور مزید بلندی پر لے گیا۔ آسمانی بجلی کی زد میں آنے کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا، طیارے کا پرائمری ریڈار متاثر ہوا۔ تاہم پائلٹ نے اپنے حواس برقرار رکھتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیے رکھا اور پھر طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.