بچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں، مولانا کا نواز شریف اور زرداری کو پیغام
پی ڈی ایم قیادت کی مداخلت کے بعد کارکنوں اور ترجمانوں کو مخالف بیان بازی سے بھی روک دیا گیا
مقدس فاروق اعوان
بدھ 24 مارچ 2021
14:02
(جاری ہے)
اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی ایم کی تمام جماعتوں کو مشترکہ فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔
فیصلے کے مطابق قائد حزب اختلاف کی نشست ن لیگ کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ امید ہے پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے مشترکہ فیصلوں کا احترام کرے گی۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ طے ہوا تھا 14 اپریل سے قبل کوئی کسی کے خلاف متنازعہ بیان نہیں دے گا ۔بلاول بھٹو اور مریم نواز سمیت دیگر رہنماؤں کے حالیہ بیانات پر مایوسی ہوئی ہے جو فیصلے پی ڈی ایم اجلاس میں ہوئے تھے ان پر عمل ہونا چاہیے۔۔ یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہمارے چارٹر کا حصہ نہیں ہے ، پی پی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں یہ طے کیا گیا تھا کہ پاکستان ڈیموریٹک موومنٹ میں فیصلے اکثریت رائے سے نہیں بلکہ اتفاق رائے سے لیے جائیں گے ، یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ پیپلز پارٹی کسی اصول سے انحراف کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملک کی معاشی صورتحال سنگین ہے معاشی مشکلات میں کمی نہیں اضافہ ہی نظر آرہا ہے
-
انمول پنکی کا پولیس سے بچنے کے لیے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر یونیفارم کا استعمال کر کے کوکین سپلائی کروانے کا انکشاف
-
سابق شوہر منشیات چھپانے کے لیے وکلاء کے دفاتر اور چیمبرز کا استعمال کرتا تھا
-
اسلام آباد کے پرانے دیہات کی تاحال جاری مسماری کس حد تک بجا
-
انمول پنکی کے 3 قریبی ساتھیوں اور نیٹ ورک کی مزید تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 415 روپے تک پہنچانے کے باوجود وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کو تیار نہیں
-
انمول پنکی سے اداکاروں اور سیاسی رہنماؤں کے مبینہ رابطوں کا انکشاف
-
خیبرپختونخواہ حکومت کیخلاف منفی بیانیہ بنانے کیلئے بعض کالے چینلز لانچ کیے گئے ہیں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا شفافیت یقینی بنانے کیلئے کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے والوں کو انعامات دینے کا فیصلہ
-
ملک کے 3 بڑے ڈیموں کی لاگت میں ہوشربا اضافہ
-
800 میگاواٹ قابل تجدید توانائی کو مسابقتی مارکیٹ کے ذریعے فراہم کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے، سرداراویس احمد خان لغاری کی جرمن سفیر انا لیپل سے ملاقات
-
سیزفائر کے خاتمے سے قبل لبنان اور اسرائیل کے مابین امریکہ میں نئے مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.