
وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ، پاک روس تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں ، وزیراعظم کا تجارت ، توانائی ، سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں پاک روس تعلقات پراظہار اطمینان ، وزیراعظم نے نارتھ ساوَتھ گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر جلد کام کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
ساجد علی
بدھ 7 اپریل 2021
16:27

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم عمران خا ن نے مسئلہ کشمیر کے پر امن حل پر پاکستان کا موقف پیش کیا ، جب کہ وزیراعظم کا تجارت ، توانائی ، سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں پاک روس تعلقات پراظہار اطمینان کیا ، وزیراعظم نے نارتھ ساوَتھ گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر جلد کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ ، خلیجی ممالک سمیت خطے کی مجموعی صورتحال کے علاہ عالمی وباء کورونا سے معاشی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وزیراعظم کی روس کو سپوٹنک ویکسین بنانے پر مبارک باد بھی دی ، وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان روس سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ، پاک روس تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
-
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا تونسہ میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
-
امن کا وجود جنگ سے نہیں ،انصاف کی وجہ سے ہے، یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.