حکومت نے جہانگیر ترین کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا
جہانگیر ترین کو گرفتار کر لیا جائے گا، یہ اطلاع ملتے ہی جہانگیر ترین نے بھی اپنا کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ اکیلے نہیں جائیں گے بلکہ ان کا پورا گروپ ساتھ جائے گا۔ صابر شاکر کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان
جمعرات اپریل
14:57

(جاری ہے)
جہانگیر ترین کے پاس اب اپنی منزل طے کرنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے اور میری اطلاعات کے مطابق وہ یہ کر بھی رہے ہیں۔
اب معاملات کھل کر سامنے کب آئیں گے یہ تو آنے والا وقت بتائے گا تاہم انہوں نے ایک کارڈ کھیل دیا ہے۔جہانگیر ترین نے اپنے مفادات کا تحفظ تو کرنا ہے۔ہوسکتا ہے جہانگیر ترین کو بھی اطلاع مل چکی ہوں کہ آپ کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔اب وہ اپنا متبادل سیاسی سفر شروع کر سکتے ہیں جس کی انہوں نے تیاری شروع کر دی ہے۔دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ایک اہم وفاقی وزیر سمیت، پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز نے جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر ساتھ جانے کا اصرار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے تینوں اراکین کو ساتھ لے جانے سے انکار کر دیا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جانے کے خواہشمند وفاقی وزیر اور ایم پی ایز عمران خان کے بھی کافی قریب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ وفاقی وزیر نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کا وقت لے رکھا تھا اور انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کر نی تھی۔مزید اہم خبریں
-
امارات کی پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار کی تصدیق
-
قومی اسمبلی ،دو ہفتے کی مدت پوری نہ ہونے کی بنا پر وقفہ سوالات کی کارروائی نہ ہو سکی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا رواں اجلاس کے لئے پینل آف چیئرپرسنزکا اعلان
-
قومی اسمبلی میں صداقت علی عباسی کے والد اور دیگر کیلئے فاتحہ خوانی
-
وزیر اعظم کسی خاص خطے کیلئے نہیں پوری قوم کیلئے سوچتے ہیں ، اسد عمر
-
کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیر داخلہ
-
چیف جسٹس گلزاراحمد کے بینچ میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی
-
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شمولیت کے بعد ٹی ایل پی کو فنڈز دینے پر پابندی ہوگی
-
کوروناوبا کے باعث مزید چوبیس گھنٹوں میں 110 افراد چل بسے ،5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
-
ٹی ایل پی رہنماؤں کو فورتھ شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان
-
پرتشدد مظاہرے،درجنوں افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغازہوگیا، فواد چوہدری
-
حکومت کا پولیس اہل کاروں پر تشدد میں ملوث افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.