
کراچی ،پولیس اور ڈاکوں میں خونی مقابلے تین زخمی ڈاکوؤں سمیت 5 ملزمان گرفتار
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دستی بم ،اسلحہ ،منشیات،مسروقہ موٹرگاڑیاں ودیگر سامان برآمد کرلیا
بدھ 28 اپریل 2021 16:43

(جاری ہے)
ملزمان نے 29 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیازخمی ملزمان کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیاکراچی:گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
عیسی نگری قبرستان کے قریب پی آئی بی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے مقابلہ ایک ڈاکو محمد علی ولد ابراہیم کو زخمی حلت میں گرفتار کرلیا زخمی ہونے والے ڈاکو کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیاتیموریہ پولیس نے اسٹریٹ کریمنل اور بائیک لفٹر عمر فاروق ولد عبدالرحمن اور محمد شہباز شاہ ولد جمیل شاہ کو نیو کراچی پولیس نے اسٹریٹ کریمنل رضوان ولد عبدالسلیم کو گلبہار پولیس نے منشیات فروش وہاب ولد اللہ بخش کو سر سید پولیس نے / بائیک لفٹر حماد ولد دلشادکو گبول ٹاو ن پولیس نے اشتہاری اور مفرور ملزمان سمیت ناجائز تجاوزات میں ملوث ملزم چار ملزمان محمد بلال ولد محمد اسماعیل ، محمد اختر ولد محمد یوسف ، حماد الرحمن عرف رحمان ولد فاروق خان اور سبحان عرف سبحان اللہ ولد شیر اکبر کو جبکہ دوسری کاروائی ناجائز تجاوزات میں ملوث ملزم محمد سلمان ولد فرید حسین کو گرفتار کیاقائد آباد پولیس کی کاروائی،دو اسٹریٹ کریمنلشبیر اور اقبال کو گرفتار کرلیا :فرئیر پولیس کی کاروائی،دو منشیات فروشقسمت جان اور عمران عرف عمرانی کو گرفتار کرکے منشیات اور کیش برآمد کرلی :ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروش شہزاد،کلاکوٹ پولیس نی3موٹرسائیکل لفٹرزشاہد،ساجد اور واجد،فرئیر پولیس نے دومنشیات فروش عرفان عرف عمرانی اور قسمت خان،لیاقت آباد پولیس نے تین ملزمان جمیل ، رضوان اور فہد،پاکستان بازارپولیس نے چار ملزمان زاہد، عرفان،نعمان اور آفتاب،شرافی گوٹھ پولیس نے ایک ملزم نعمان صفدر ،سکھن پولیس نے تین مفرور ملزمان واجد علی، عابدعلی اور حسین اللہ،بغدادی پولیس نے گٹکا ماوا سپلائرمحمد علی کو گرفتار کرکے 3 کلو گرام گٹکا برآمدکرلیا۔مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
-
محکمہ تعلیم کا انوکھا اقدام یونیسیف کو ماموں بنا دیا
-
چوہدری شجاعت حسین سیاسی وضع داری میں اپنی مثال نہیں رکھتے۔ چوہدری سالک حسین،چوہدری شافع حسین خاندانی روایات کو بہترین انداز میں نبھا رہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
اسلام آباد میں پہلی بار پُلٹزر انعام یافتہ اسٹیج ڈرامے کی اردو پیشکش ’وسوسہ: ایک کہانی‘ اسٹیج پر پیش
-
اسلام اخوت محبت بھائی چارے کا دین؛ انتہا پسندوں اور جنونیت سے سرشار ذہنی مریضوں نے اسے مشکل اور اس کی جبر سے لبریز تصویر پیش کی۔ریاست کو توہین مذہب کے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے خواجہ رمیض حسن ..
-
معیشت میں استحکام قومی سلامتی کے لیے انتہائی ناگزیرہے۔ کوآرڈینیٹر وزیر اوورسیز پاکستانیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.