حکومت کا تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن تحریک لبیک کو ڈی لسٹ کرکے بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن ختم کر دے گی، ذرائع
دانش احمد انصاری
پیر 3 مئی 2021
23:58
(جاری ہے)
سپریم کورٹ سے حکومت کے حق میں فیصلہ آنے کی صورت میں الیکشن کمیشن (ٹی ایل پی) کو ڈی لسٹ کر سکے گا، تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کالعدم ہو چکی ہے،تحلیل کا کوئی پروگرام ترک نہیں کیا۔حکومت اور عمران خان ان دونوں فیصلوں پر قائم ہے۔وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور سرینڈر نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو درخواست دی تھی جس میں کہا گیا کہ تحریک لبیک دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، تحریک لبیک پر دہشتگردی کا الزام غلط ہے لہٰذا درخواست پر عمل کرتے ہوئے اس پر عائد پابندی ختم کی جائے۔ملک میں حالیہ احتجاج اور دھرنوں کے بعد حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرکے اسے کالعدم قرار دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ
-
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ
-
جنگ ختم ہونے پر حالات بہتر اور مہنگائی کم ہوجائیگی،خواجہ آصف
-
شہید لیاقت کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
شہید لیاقت کی قربانی قوم کے ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیراعظم
-
لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکہ، ٹریفک اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
-
ایمان مزاری اس ملک کی بیٹی ہے، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتوں میں فیصلے کا حکم
-
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوردیگرخلیجی ممالک سے ترسیلات زرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر تجارت سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانےبارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ
-
حساس ادارے کی مدد سے پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر انمول عرف پنکی گرفتار
-
فلپائن کے سابق صدر ڈوٹیرٹے کا ساتھی بھی مطلوب، آئی سی سی کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.