
انڈرورلڈ ڈان گوگی بٹ کے خلاف شہر بھر کی مساجد میں اعلانات
بدنام زمانہ ڈان کے خلاف کسی کو کوئی بھی شکایت ہے تو وہ پولیس سے رابطہ کرے
سجاد قادر
جمعرات 6 مئی 2021
03:32

(جاری ہے)
تاہم بعدازاں اس نے اپنی گینگ بڑھائی اور ا سکے جرائم میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیااور اس کا نام لاہور کے ڈان میں شمار ہونے لگا۔
عوام اس کے مظالم سے تنگ تھی مگر ا سکا خوف اس قدر تھا کہ کوئی بھی پولیس اسٹیشن اس کے خلاف شکایت لے کر نہ جا سکا۔جتنی بھی سیاسی حکومتیں آئیں ان میں سے کسی میں بھی اتنی جرات پیدا نہ ہو سکی کہ وہ گوگی بٹ جیسے ناسور سے عوام کی جان چھڑائے۔یہاں تک کہ شہباز شریف نے کئی فیک ان کاؤنٹرز کیے اور کئی گینگز کا خاتمہ کیا مگر اس دوران بھی گوگی بٹ جیسے ڈان محفوظ رہے۔اب پی ٹی آئی کی حکومت نے ان نامی گرامی ڈان اور مافیاز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں منشا بم جیسے قبضہ گروپ کو پہلے پکڑا گیا تھا۔اس کے بعد کھوکھر برادران جیسے طاقتور سیاسی قبضہ مافیا کی باری آئی اور اب پی ٹی آئی حکومت نے گوگی بٹ جیسے اندرون لاہور کے رہائشی اور لاہور کے خطرناک ڈان کو گرفتار کر لیا ہے۔مگر ا س وقت بھی عوام کے خوف کا عالم یہ ہے کہ گوگی بٹ جیسے بدنام زمانہ ڈان کے خلاف بھی ثبوت اکٹھے کرنے کے لیے پولیس کو مساجد میں اعلان کرنا پڑ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
-
اگر حکمرانوں کو ملک اورعوام کو بچانے کی فکر ہوتی تو سیلاب سے اتنی بڑی تباہی نہ آتی
-
انسانیت کیخلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.