
این اے 249 ضمنی انتخاب ، پی پی کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
دوبارہ گنتی میں ن لیگ کو 909 ووٹوں سے شکست، پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
دانش احمد انصاری
اتوار 9 مئی 2021
20:13

(جاری ہے)
گزشتہ روز این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی تھی۔
پیپلز پارٹی کی این اے 249 پر کامیابی برقرار رہی تھی۔رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا تھا کہ این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگئی ہے۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ قادر خان مندوخیل 906 ووٹوں سے جیت گئے ہیں ۔واضح رہے کہ 29 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کامیاب قرار پائے تھے۔ مفتاح اسماعیل نے 15 ہزار 473 ووٹ لئے تھے ، دونوں کے ووٹوں میں صرف 683 ووٹ کا فرق تھا ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منظور کی تھی۔لیکن کراچی کے حلقے این اے 249 پر دوبارہ گنتی بھی متنازع ہوگئی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
-
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
-
اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
-
فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے امریکی ویزے منسوخ
-
لاہورپولیس کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاروائی، 565 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
-
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.