تاریخی تبدیلی لانے والے تاریخی مہنگائی ، مفلسی ، غربت اور معاشی تباہی لا رہے ہیں ، مریم اور نگزیب کی حکومت پر تنقید
تاریخی مہنگائی بے روزگاری اور معاشی تباہی عمران صاحب کی تاریخی ناکامی ، نالائقی اور کرپشن کی داستان ہے ، ترجمان (ن)لیگ انڈے، مرغی، بھینس، کٹے ، بکری سے جس نے معیشت چلانی تھی، اس کے دور میں مرغی اور انڈے تاریخی مہنگے ہو گئے ، بیان جاری
پیر 10 مئی 2021 13:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ تاریخی قرض لے کر ظالم حکمرانوں نے تاریخی بوجھ ملک اور قوم پر لاد دیا ہے ،تاریخی ترقی کی شرح کو محض اڑھائی سال میں تاریخی منفی 0.4 فیصد کی تنزلی اور زمین میں دفن کرنے کا تاریخی حادثہ ہوا ،عمران صاحب کی حکومت تاریخ کی جھوٹی، کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی۔
انہوںنے کہاکہ تاریخی میڈیا سنسرشپ تاریخی فاشزم اور بدترین سیاسی انتقام لیا،آٹا ، چینی ، انڈے، تیل ، گوشت مرغی اور دالوں کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پہ ہے اورتاریخی چور حکمران روپوش ہیں ،گیس بجلی دوائی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پہ ہے جبکہ بجلی، گیس، دوائی چور عوام کو لوٹ کر مفرور ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
-
سانگھڑ،باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی
-
سینیٹ ،عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی
-
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر، وطن کے دفاع کیلئے ہر اول دستہ ثابت ہوگا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
عدالت نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
وزیراعلی سندھ کا عالمی یومِ تھیلیسیمیا پر پیغام، اسکریننگ اور آگاہی پر زور
-
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی: این سی سی آئی اے کا بڑے کال سینٹر پر چھاپہ، 50 سے زائد ایجنٹ حراست میں لے لیے
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.