
مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟
فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک سے اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے کی اپیل
محمد علی
پیر 17 مئی 2021
20:55

فلسطینی صحافی جلال محمود نے کہا کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، تو کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نے پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک سے اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایک بزدل قوم ہے، جب تک ان کیخلاف سخت اقدامات نہ اٹھائے گئے، یہ فسلطینیوں پر مظالم جاری رکھیں گے۔ فلسطینی صحافی کے مطابق بزدل اسرائیلی صرف 2 صورتوں میں جنگ روکیں گے، ایک یہ کہ انہیں کوئی سنجیدہ خطرہ محسوس ہو، دوسرا یہ کہ انہیں ان ہی زبان میں بات سمجھائی جائے، انہیں مسلمان ممالک کی جانب سے متحد ہو کر الٹی میٹم دیا جائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایشین ایتھلیٹکس: پاکستان نے نصف صدی بعد گولڈ میڈل جیت لیا
-
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
-
گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ
-
مہنگائی کے نئے طوفان کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائیں
-
غزہ میں اسرائیلی کاروائیاں جاری، مزید ساٹھ فلسطینی ہلاک
-
صدرمملکت کے کم عمری کی شادی کے بل پر دستخط آئین کی روح کے صریحاً خلاف ہیں
-
پنجاب میں 2687 ہاؤسنگ اسکیمیں منظور شدہ جبکہ 5118 غیرقانونی یا انڈرپراسیس ہونے کا انکشاف
-
سعودی عرب میں متعدد پاکستانی عازمین انتقال کر گئے
-
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کرنے پرپاکستانی حکومت سے وضاحت طلب کر لی
-
اب یہ ہمارے ایم این ایز کی طرف بڑھیں گے تاکہ ہماری سیٹیں کم ہوں، عمران خان
-
امریکہ: ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں ’فرار‘
-
ٹیرف پر معاہدے کے لیے پاکستان کے نمائندے آئندہ ہفتے امریکہ آ رہے ہیں.صدرٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.