جمیعت علمائے اسلام (ف) کا پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
جمیعت علمائے اسلام (ف) نے سندھ بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 14 جون 2021 10:48
(جاری ہے)
راشد سومرو نے کہا کہ گھوٹکی تا کراچی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب لانگ مارچ ہو گا اور عوامی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ موجودہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے نام سے ایک اتحاد تشکیل دیا تھا جس کا مقصد حکومت کو ہر ممکن حد تک ٹف ٹائم دینا اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا تھا لیکن جب سے پاکستان پیپلز پارٹی اور اے این پی نے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کی ہے تب سے مسلم لیگ ن کی موجودگی کے باوجود بھی پی ڈی ایم اپنی دھاک نہیں بٹھا سکی ، یہی وجہ ہے کہ پی ڈی ایم کے غیر مؤثر اور تقریباً ناکام ہونے کی وجہ سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے والی پی ڈی ایم بڑی سیاسی جماعتوں کی اپنی حکمت عملی اور سیاسی روڈ مپ کے باعث غیر مؤثر ہوکررہ گئی ہے ۔ تاہم پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف تحریک ناکام ہونے پر اب جمیعت علمائے اسلام نے پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک چلانے اور مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.