
وزیرخزانہ کی مہنگائی پر کنٹرول کے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکام کو بھرپوراقدامات کی ہدایت
ہروزارت، محکمہ اور تنظیم اس سلسلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا اجلاس سے خطاب
پیر 14 جون 2021 21:45

(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے کہاکہ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کا عام آدمی پر براہ راست اثر پڑتا ہے، ۔
اجلاس میں سیکرٹری خزانہ کی نیشنل پرائس کمیٹی کو مہنگائی کے رجحان پر بریفنگ دی گئی ۔ سیکرٹری خزانہ نے کہاکہ گذشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، گذشتہ سے پیوستہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.61 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ انہوںنے کہاکہ روزہ مرہ اشیائے ضروریہ میں سے 9 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، روزمرہ اشیاء میں سے 14 میں معمولی اضافہ اور 28 میں استحکام رہا، اجلاس میں اہم ضرورت کی اشیاء کے دستیاب ذخائر کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے وزیر خزانہ کی مہنگائی پر کنٹرول کے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکام کو بھرپور اقدامات کی ہدایت کی
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.