پنجاب اسمبلی کی جانب سے صحافیوں کا بل پاس کرنے کیخلاف کندھ کوٹ کے صحافی سراپا احتجاج بن گئے
پیر 5 جولائی 2021 14:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کی کال پر پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کیخلاف قانون پاس کرنے پر ملک بھر کی طرح ضلع کشمور ائٹ کندھ کوٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے پریس کلب کندھ کوٹ کے سامنے ضلع صدر دلیپ کمار ٹھاکر ، جنرل سیکٹری راجا گوپی چند ، پریس کلب صدر علی حسن ملک ، جنرل سیکٹری لیاقت علی کوسو ، بقا محمد بنگوار ، حفیظ ملک ، غلام رسول میرانی ، فقیر گوکل داس، کلیم اللہ خلجی ، حضور بخش منگی ، نظیر میرانی ، غفار منگی ، عمران کوسو ، احمد مغل ، ممتاز سندھی ، علی شیر ملک ، فخر الدین بلوچ ، قدرت اللہ میرانی ، عبدالخالق چاچڑ ، خادم حسین گولو ، وقار اعوان ، سنتوش اگروال ، و دیگر کی سربراہی میں صحافیوں نے ہاتھوں میں کالی پٹیاں باندھ کر پنجاب اسمبلی کے خلاف شدید نعری بازی کی گئی ، صحافیوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے جو صحافیوں کے تحفظات کیلئے قانون منظور کیا ہے وہ ہمیں قبول نہیں پنجاب کی صحافت کو کمزور کیا جانے کا ارادہ ہے جس کیخلاف ہم سراپا احتجاج ہیں ، آزاد صحافت کو قانون پاس کرکے پابندیاں عائد کی جارہی ہیں ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پنجاب اسمبلی صحافیوں کے تحفظات کا قانون پاس کرے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.