
پنجاب میں ملالہ کی تصویر پرنٹ کرنے پر 7ویں جماعت کی کتاب ضبط
گلبرگ میں او یو پی آفس پر چھاپہ ،کتاب کا پورا اسٹاک ضبط کرلیا گیا
منگل 13 جولائی 2021 22:01

(جاری ہے)
عہدیداروں کی ٹیم نے سب سے پہلے گلبرگ کے منی مارکیٹ میں واقع او یو پی آفس پر چھاپہ مارا اور کتاب کا پورا اسٹاک ضبط کرلیا۔انہوں نے پرنٹنگ پریس کو ایک خط بھی تھمایا جس میں کہا گیا تھا کہ اس کتاب کو این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے۔
نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک پبلشر نے میڈیا کو بتایا کہ یہ کتاب 2019 میں پی سی ٹی بی کو نظر ثانی اور این او سی جاری کرنے کے لیے پیش کی گئی تھی، بورڈ نے اس کے مواد کا جائزہ لینے کے بعد اسے اشاعت کے لیے منظور نہیں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ’آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے این او سی جاری نہ کرنے کے باوجود کتاب شائع کی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ پی سی ٹی بی کے عہدیداروں، پولیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی دکان کا دورہ کیا، کتاب کے بارے میں پوچھا اور اسے ضبط کرنے کے احکامات کو پڑھ کر سنایا۔پی سی ٹی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر فاروق مظہر رپورٹ کے فائل کیے جانے تک رائے کے لیے دستیاب نہیں ہوسکے جبکہ اس کے ترجمان نے دعوٰی کیا کہ یہ کتاب اس لیے ضبط کی گئی کیونکہ اسے این او سی کے بغیر شائع کیا گیا تھا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.