
وزیراعلیٰ پنجاب نے دو افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا
سردار عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے پر افسران کو عہدوں سے ہٹایا
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 30 جولائی 2021
10:59

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کام نہ کرنے والے افسروں کے لیے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
سرکاری فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل میں غفلت پر کسی سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ناقص کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول کے دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہم کیا اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ جو افسر عوامی مسائل حل نہیں کر سکتا وہ پنجاب چھوڑدے۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یوم تشکر منا رہے ہیں، صدر مملکت
-
عرب ممالک میں 64 فیصد افراد بینک اکاؤنٹ نہیں رکھتے
-
غزہ: انخلا کے نئے اسرائیلی حکم سے ہزاروں علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
لیبیا: متحارب فریقوں سے فائر بندی معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 پیسے کی بھی کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نااہل حکومت کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ ہوا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا
-
پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کی طرف بڑا واضح ہے کہ سیز فائر قائم رہے گا
-
عالمی ادارہ صحت کی کوششوں سے مزید 1.4 ارب لوگوں کی صحت بہتر، رپورٹ
-
روہنگیاؤں کو کھلے سمندروں میں چھوڑنے پر انڈیا سے معلومات طلب
-
عالمی منڈی میں تیل کی کم ترین قیمتوں کے باوجود عوام کو ریلیف سے مسلسل محروم رکھا گیا
-
بلا خوف تردید کہتا ہوں کہ پاکستان نے بھارت کے 5 نہیں 6 جہاز مار گرائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.