پاکستان تحریک انصاف سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے،خرم شیر زمان
سندھ حکومت نے لاک ڈائون کے فیصلے میں اپوزیشن جماعتوں اور تاجر رہنماؤں کو اعتماد میں نہیں لیا،رہنما پی ٹی آئی
جمعہ 30 جولائی 2021 20:25
(جاری ہے)
گزشتہ روز این سی او سی کے سربراہ نے سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کروائی تھی۔
ان سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر نے واضح طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی لیکن سندھ حکومت ہمیشہ وفاقی حکومت کے فیصلوں اور تجاویز کے برعکس کام کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی سندھ حکومت کے فیصلے سے لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے تھے۔ صوبے میں لاک ڈاؤن کے سبب بے روزگاری بڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ8 اگست تک صوبے میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو مال بنانے کیلئے سڑکوں پر چھوڑدیا جائیگا۔ لاک ڈاؤن کرونا سے بچاؤ کیلئے نہیں بلکہ بھتہ مافیا کو سرگرم کرنے کیلئے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
پاکستان میں حج آپریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
ہمارا مینڈیٹ چرانے والوں کے ساتھ مفاہمت تو دور ، بیٹھا بھی نہیں جاسکتا
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.