
کراچی، الخدمت کے تحت کورونا وباء سے بچائو و تحفظ اور شہریوں کو سہولت کیلئے موبائل ویکسی نیشن یونٹ کا آغاز
ہفتہ 7 اگست 2021 23:42
(جاری ہے)
الخدمت نے ہی سب سے پہلے شہر بھر میں جراثیم کُش اسپرے مہم چلائی اور کے ایم سی نے بھی مہم میں الخدمت کے ساتھ تعاون و اشتراک کیا ۔
موجودہ حالات میں بھی الخدمت کے تحت شہر میں عوام کو ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اور معذوروں و بزرگ شہریوں کو ان کے گھروں پر بھی ویکسی نیشن لگانے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ، حکومت لاک ڈاون میں ایسا نظام بنائے جس سے معاشی نقصان نہ ہواور معیشت محفوظ رہے ، لوگ بے روزگار نہ ہوں ۔حکومت کرونا ریلیف فنڈز کا درست استعمال کرے اور کراچی کے عوام کو سہولت فراہم کرے۔ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے فوری طور پر اسکول اور کالجز کھولے جائیں۔ حکومت کو چاہئے کہ ایس اوپیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے سب سے پہلے اپنے اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کروائے۔جماعت اسلامی ہمیشہ کراچی کے عوام کی حقوق کی بات کرتی ہے۔اہل کراچی کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے مسلسل جدو جہد کر رہی ہے ۔ کورونا وباء کے آغاز سے ہی جماعت اسلامی اور الخدمت نے کراچی سمیت ملک بھر میں ریلیف کا کام شروع کیا۔ جماعت اسلامی اور الخدمت کے رضاکار پورے پاکستان میں کام کررہے ہیں۔سید عبد الرشید نے کہا کہ آج الخدمت کراچی کے تحت ویکسی نیشن موبائل یونٹ کا افتتاح کیاگیا ہے ، الخدمت نے ہمیشہ آگے بڑھ کر عوام کی خدمت کی ہے ، الخدمت کی کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے شہر بھر میں سرگرمیاں جاری ہے۔ کراچی میں سب سے پہلے الخدمت کی جانب سے موبائل ویکسی نیشن سروس فراہم کی جارہی ہے۔ اس موقع پر الخدمت کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر راشد قریشی، الخدمت کمیونٹی سروسز کے نگراں قاضی صدر الدین، نائب امیر ضلع جنوبی سفیان دلاور، ڈپٹی سکریٹری اطلاعات صہیب احمد ودیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.