پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
گوجرانوالہ کے طلباء نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر بھارت کا 37 ہزاد پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا
ساجد علی جمعرات 12 اگست 2021 16:23
(جاری ہے)
دوسری طرف مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ شہر میں 50 ہزار پودے لگانے کی مہم کی مخالفت کر دی ، ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے توفیق بٹ نے پنجاب اسمبلی میں درخواست بھی جمع کرائی ، جس کے متن میں کہا گیا کہ جی ٹی روڈ پر بغیر پلاننگ پودے لگائے جارہے ہیں ، بڑی تعداد میں پودوں سے جی ٹی روڈ کے اطراف جنگل بن جائے گا ، جنگل بننے سے سیکورٹی مسائل ہوں گے، خوبصورتی ختم ہو جائے گی۔
مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کو اپنے اس بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک ایسا وقت جب پوری دنیا ماحولیاتی آلودگی کے سنگین بحران کا سامنا کرنے کے بعد بڑے پیمانے پر درخت اگانے کیلئے کوشاں ہے ، ایسے میں ہمارے ملک میں ن لیگ کے توفیق بٹ جیسے اراکین اسمبلی شجرکاری مہم روکنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے مضحکہ خیز وجوہات پیش کی جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: سیلاب سے جانی و مالی نقصان، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.