’’پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنایا‘‘
نیوزی لینڈ ٹیم کی دورہ منسوخی پر حکومت نے کہا کہ بھارت نے کام دکھا دیا، بھارت اتنا طاقتور ہے تو حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہے، سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ
دانش احمد انصاری ہفتہ 25 ستمبر 2021 21:30
(جاری ہے)
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان واحد ملک ہے جس کو حکومت نے محنت کرکے زوال پذیر بنا دیاہے۔ حکومت کی وجہ سے پاکستان تباہی کی طرف جارہاہے، عام شہری کے پاس بجلی کا بل ،خوراک اور ادویات کیلئے پیسے نہیں ہیں، عوام اور سیاسی جماعتوں کو حکومت کے خلاف میدان میں آنا چاہیے۔
میاں جاوید لطیف کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پارٹی ڈسپلن ہر ایک پر لاگو ہوتا ہے،جاوید لطیف نے جو بات کی وہ سیاق سباق سے ہٹ کر تھی، جاوید لطیف پارٹی کا حصہ ہیں لیکن ان سے اس بات کا جواب لیا جائے گا، امید ہے جاوید لطیف پارٹی کو جواب جمع کرا دیں گے اور معاملہ حل ہوجائے گا۔عدالتوں کی حالت زار پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ ججز کو باتھ روموں میں بٹھا دیا ہے ، کورٹس کو کسی مناسب جگہ پر بٹھایا جائے ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو عدالتوں کی حالت زار کا نوٹس لینا چاہیے،مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.