
’غدر‘ کا سیکوئل آئندہ سال ریلیز کرنے کی تصدیق کردی گئی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:53

(جاری ہے)
اداکار سنی دیول نے بھی فلم کا موشن پوسٹر جاری کیا، جس میں تصدیق کی گئی کہ نئی فلم میں پرانی فلم کی کاسٹ شامل ہوگی۔
پرموشن پوسٹ میں بتایا گیا کہ نئی فلم میں سنی دیول کے ساتھ ان کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی امیشا پٹیل اور ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والے اتکرش شرما بھی ہوں گے۔پوسٹ میں یہ بھی تصدیق کی گئی تھی کہ نئی فلم کی کہانی وہیں سے شروع ہوگی، جہاں پہلی فلم کی کہانی ختم ہوئی تھی۔پرانی فلم کی کہانی میں سنی دیول کو اپنی اہلیہ امیشا پٹیل اور بیٹے کو پاکستان سے بھارت لے جاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔فلم کی ٹیم نے اگرچہ تصدیق کی ہے کہ نئی فلم کو 2022 میں ریلیز کیا جائے گا، تاہم اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.