
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے نشاط خان ڈاہا انتقال کرگئے
نشاط ڈاہا طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہ چکے ہیں
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 23 اکتوبر 2021
21:36

(جاری ہے)
نشان خان ڈاہا طویل عرصے سے علیل تھے، نشاط ڈاہا کا انتقال ان کی اپنی رہائشگاہ پر ہوا۔
مرحوم نشاط خان ڈاہا نے سوگواران میں ایک بیوہ اور بیٹی کو چھوڑی ہے، مرحوم نشاط ڈاہا تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہ چکے، 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر جیتے لیکن کچھ پارٹی تحفظات کی بناء پر پی ٹی آئی کے ساتھ وابستگی قائم کرلی تھی۔ نشاط ڈاہا 2008ء میں پیپلزپارٹی اور 2013ء اور2018ء کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر جیتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے افغانستان سے دراندازی کے شواہد سلامتی کونسل میں پیش کر دیے
-
بلوچستان: بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.